کیا قربانی واجب ہونے کے لیے نصاب پر پورا سال گزرنا یا مال کا تجارتی ہونا لازم ہے؟

کیا قربانی واجب ہونے کے لیے نصاب پر پورا سال گزرنا یا مالکا تجارتی ہونا لازم ہے؟

جواب

نہیں۔ قربانی میں زکوٰۃ کی طرح حولانِ حَول (پورا سال گزرنا) یا مال کا تجارتی ہونا شرط نہیں۔

اگر کوئی شخص 12ذوالحجّہ (قربانی کے تیسرے دن) کے غروبِ آفتاب سے پہلے نصاب کا مالک بن جائے تو اسی سال اس پر قربانی فوراً واجب ہوجاتی ہے، چاہے وہ مال کاروباری نہ ہو اور چاہے چند گھنٹے ہی کے لیے کیوں نہ ملا ہو۔

فقہی حوالہ

«وليس يشترط أن يكون غنيًا في جميع الوقت، حتى لو كان فقيرًا في أوله ثم أيسَر في آخره تجب عليه

ــــ فتاویٰ ہندیہ: 5/292–293

«… للأُضحية وقتٌ مقدَّر كالصلوة والصوم، والعِبرة للوجوب في آخره؛ من كان غنيًا آخره تلزمه

ــــ ردّ المحتار: 6/315

واللہُ اعلمُ بالصواب

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *