کیا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو زکوٰۃ کی رقم دی جا سکتی ہے؟

 

کیا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو زکوٰۃ کی رقم دی جا سکتیہے؟

جواب

جی ہاں! فلسطین کے وہ مسلمان جو شرعی اعتبار سے مستحقِ زکوٰۃ ہوں — یعنی ایسے غریب اور ضرورت مند افراد جن کے پاس

ان کی ضروریاتِ اصلیہ (جیسے رہائش، لباس، سواری، بنیادی اخراجات) سے زائد کوئی مال یا سامان نہ ہو

ان کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر رقم یا سامان موجود نہ ہو

اور نہ ہی وہ سید یا ہاشمی ہوں

تو ان مسلمانوں کو زکوٰۃ کی رقم سے امداد دینا جائز ہے۔

 

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *