الجواب۔۔۔!!
اگر
رقم ایک ہی بندے نے ادا کی ہو، اور قربانی بھی مکمل نفل قربانی ہو، یا ایک حصہ
واجب قربانی کا ہو اور باقی چھ حصے نفل قربانی کے ہوں، تو ایسی صورت میں
باقی چھ افراد کو ثواب میں شامل کیا جا سکتا ہے
گوشت ان تمام افراد میں برابر تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
️ محمد شریف فاروقی عفی عنہ