سوال
کیا
سادات خاندان کے ساتھ غیر سادات خاندان کا رشتہ جائز ہے؟
جواب
سادات
خاندان کے ساتھ غیر سادات خاندان کا رشتہ کرنے کی قرآن و سنت میں ممانعت نہیں ہے،
البتہ دین اسلام میں رشتہ کرتے وقت کفو(برابری یعنی)
کا مسئلہ اپنی جگہ مسلم ہے
فقط واللہ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں