سوال کیا امت مسلمہ میں سادات خاندان کا احترام پایا جاتا ہے؟سوال جو لوگ سادات کے مسئلے پر بحث کر کے امت میں تفرقہ ڈالتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے؟

 

سوال

کیا امت مسلمہ میں سادات خاندان کا احترام پایا جاتا ہے؟

جواب

ہر دور میں امت مسلمہ کے معاشرے میں سادات خاندان کو پہچانا گیا ہے اور ادب و احترام کی نظر سے دیکھا گیا ہے، رشتہ کرنے میں اور زکوٰۃ وغیرہ دینے میں۔

سوال

جو لوگ سادات کے مسئلے پر بحث کر کے امت میں تفرقہ ڈالتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے؟

جواب

اگر کوئی جاہل تمام امت مسلمہ کو کچرے دان میں ڈال کر خود کو علامہ فہامہ بنا کر ایک ایسی بات پر بحث کرتا ہے، جو خود اس کی جہالت عیاں کر رہا ہے، تو وہ فتنہ پھیلا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور فتنہ اور شرور سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

مفتی محمد شریف چترالی عفی عنہ

 

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *