سوال کیا ہر شخص جو خود کو سید کہے، وہ واقعی سید ہوتا ہے؟

 

سوال

کیا ہر شخص جو خود کو سید کہے، وہ واقعی سید ہوتا ہے؟

جواب

آج کے دور میں بہت سارے لوگ سادات خاندان سے ہونے کا دعوے دار ہیں، اور ہر چرسی پوڈری وغیرہ سید بننے کا خواہش مند ہے۔
لہٰذا اصول یہ ہے کہ سید وہی ہے جس کا تعلق حقیقت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک خاندان سے ہو۔ اس کے دو طریقے ہیں

نسب کی سند

سادات خاندان کے نسب کی سند ہو۔

عرف و شہرت

علاقے اور عوام میں جس خاندان کو سادات خاندان کے طور پر پہچانا جاتا ہو، اگرچہ اس کے پاس سند نہ ہو۔

فقط واللہ اعلم

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *