سوال علمائے کرام نے "سید" کے کیا معنی بیان کیے ہیں؟

 

سوال

علمائے کرام نے "سید" کے کیا معنی بیان کیے ہیں؟

جواب

علامہ ابن منظور افریقی رحمہ اللہ لکھتے ہیں
"مالک، شریف، سخی، تحمل کرنے والا، رئیس، سید کہتے ہیں۔"
(لسان العرب 8/24)

نیز فرمایا
"سید وہ ہے جو اپنی قوم پر فائق ہو، سیادت قیادت، ریاضت اور بلند مرتبہ سے عبارت ہے، سید وہ ہے جو خیر میں اپنی قوم پر فائق ہو۔"
(مشارق الانوار، جلد سوم)

فقط واللہ اعلم

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *