سوال کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کو "سادات" اور ان سے تعلق رکھنے والے افراد کو "سید" کہنا کوئی عقیدے کا مسئلہ ہے؟

 

سوال

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کو "سادات" اور ان سے تعلق رکھنے والے افراد کو "سید" کہنا کوئی عقیدے کا مسئلہ ہے؟

جواب

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ جس بات کا تعلق عقیدے سے ہو، تو اس کا ثبوت قرآن مجید اور احادیث متواترہ سے ہونا لازم ہے، اور فروعی مسائل ہیں ان کا ثبوت خبرِ واحد، اجماع امت مسلمہ اور قیاس سے ہو جاتا ہے۔
لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کو سادات کہنا یا جس شخص کا تعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سے ہو اس کو سید کہنا، یہ کوئی عقیدہ اور فروعی مسئلہ نہیں ہے کہ تم اس کے لیے قرآن کریم کی آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے ثبوت مانگتے ہو۔ یہ صرف اور صرف جہالت ہے، اور عام عرفی اور ایک اصطلاحی مسئلے میں امت مسلمہ کے اندر نفرت پھیلانا اور تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش ہ
ے

فقط واللہ اعلم

 

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *