اتوار، 18 مئی، 2025

کیا عورت پر بھی عید الاضحیٰ کے دنوں میں اگر وہ نصاب کی مالک ہو تو قربانی کرنا واجب ہے؟

  

کیا عورت پر بھی عید الاضحیٰ کے دنوں میں اگر وہ نصاب کی مالک ہو تو قربانی کرنا واجب ہے؟

جواب

اگر کوئی عورت عید الاضحیٰ کے دنوں میں صاحبِ نصاب ہو تو اس پر مستقل قربانی کرنا واجب اور لازم ہے۔

فقہی حوالہ

الفتاوى الهندية (1/ 191)

 

"وهي واجبة على الحر المسلم المالك لمقدار النصاب فاضلاً عن حوائجه الأصلية، كذا في الاختيار شرح المختار، ولا يعتبر فيه وصف النماء، ويتعلق بهذا النصاب وجوب الأضحية، ووجوب نفقة الأقارب، هكذا في فتاوى قاضي خان."

 

فقط واللہ اعلم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں