پیر، 23 جون، 2025

سوال: وضو کے بعد منہ آسمان کی طرف اٹھانا یا انگلی سے اشارہ آسمان کی طرف کر کے کلمہ شہادت پڑھ سکتے ہیں؟

 

وضو کے بعد کلمہ شہادت

سوال:وضو کے بعد منہ آسمان کی طرف اٹھانا یا انگلی سے اشارہ آسمان کی طرف کر کے کلمہشہادت پڑھ سکتے ہیں؟

جواب :۔

وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے وقت آسمان کی طرف دیکھنا حضور ﷺ سے ثابت ہے اس طرح انگلی کا اشارہ کرنا بھی درست ہے جیسا کہ علامہ طحطاوی نے غزنوی کے حوالہ سے ذکر کیا ہے۔

 

فی سنن ابی داؤد  ۱ / ۲۵ امداديه عن عقبة بن عامرص ما منكم من احد يتوضأ فيحسن الوضو ثم يقول حين يفرغ من وضوئه اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهد ان محمداً عبده ورسوله الا فتحت له ابواب الجنة الثمانية يدخل من أيها شاء

 

وفي الشامية  ۱۲۸/۱ ایچ ایم سعید

 

قوله ان يقول بعده ، وزاد في المنية ايضاً ان يقول بعد فراغه سبحانك اللهم وبحمدك اشهد ان لا اله الا انت استغفرك واتوب اليك ناظراً الى السماء

 

وفي مراقي الفلاح ۴۳ ذكر الغزنوى انه يشير بسباته حين النظر الى السماء.

والله تعالى اعلم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں