پیر، 23 جون، 2025

سوال:۔اکثر مساجد میں وضوخانے وضو خانے میں میں وضوکے وضو بعد کے بعد والی دعالکھی ہوتی ہے ہے ضرب مؤمن والے کہتے ہیں یہ دعا حدیث سے ثابت سے ثابت نہیں نہیں اور اور نہی نہ ہی آسمان کی طرف منہ اٹھانا چاہیے؟

 

بعد وضو کلمہ شہادت میں منہ آسمان کی طرف اٹھانا ثابت ہے

سوال:۔اکثرمساجد میں وضوخانے وضو خانے میں میں وضوکے وضو بعد کے بعد والی دعالکھی ہوتی ہے ہےضرب مؤمن والے کہتے ہیں یہ دعا حدیث سے ثابت سے ثابت نہیں نہیں اور اور نہی نہ ہیآسمان کی طرف منہ اٹھانا چاہیے؟

جواب:۔

 وضو کے بعد اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے: اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له

واشهد ان محمداً عبده ورسوله اللهم اجعلنى من التوابين واجعلني من المتطهرين۔ حدیث میں آتا ہے جو شخص وضو کے بعد یہ دعا پڑھے تو اس کے لئے جنت کے آٹھ دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور بعض روایات میں وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے دعا پڑھنے کا بھی ذکر آیا ہے اور اور انگلی

اٹھانے کا بھی ذکر ہے مگر اس کو لازم نہ سمجھیں۔

في مسجد الترمذي ( 1/18 المكتبة القديمة )

 

عن عمر بن الخطاب قال قال رسول الله ا من توضأ فاحسن الوضوء ثم قال اشهدان لا اله الا الله وحده لا شريك له واشهد ان محمداً عبده ورسوله اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من

 

المتطهرين فتحت له ثمانية ابواب من الجنة يدخل من أيها شاء .

وفي مراقی الفلاح ( ۴۳ )

 

ذكر الغزنوى انه يشير بسبابته حين النظر الى السماء.

والله تعالى اعلم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں