وضو
کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا سنت ہے
سوال: وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف انگشت شہادت اٹھا کر شہادتین پڑھنا کیسا ہے سنت ہےیا مباح ہے؟
جواب:۔
وضو
کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا سنت ہے آسمان کی طرف دیکھنے کا ذکر حدیث میں آیا ہے
عن عقبة بن عامر صعن النبى الخ..... قال
عند قوله فاحسن الوضوء ثم رفع نظره الى السماء (ابوداؤدص ا ج (۲۶) اور انگلی اٹھانے کا ذکر حاشیہ طحطاوی علی
مراقی الفلاح میں علامہ غزنوی سے
منقول ہے: ذكر الغزنوى انه يشير بسبابته
حين نظر الى السماء طحطاوی (ص ۴۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں