سوال:مینجن کے استعمال سے مسواک کا ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔
جواب:
مسواک کی سنت لکڑی ہی سے ثابت ہے، البتہ اگر کسی
وقت لکڑی کی مسواک موجود نہ ہو تو صرف
انگلی
سے یا موٹے کپڑے سے یا منجن سے صاف کر لینا اس کے قائم مقام بضرورت ہو جاتا ہے كـمـا فـي الهداية
۱۸/۱ : وعند فقده يعالج
بالاصبع
لیکن بلاضرورت مسواک ترک کر کے اس کی عادت ڈالنا خلاف سنت ہے۔
واللہ
تعالی اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں