سوال:۔ سنا ہے کہ حضور پاک برتن میں پانی لے کر وضو فر مایا کرتے تھے ،تو کیا اس زمانے میں برتن مثلا لوٹا وغیرہ میں پانی لے کر وضو کرنے سے ایک سو شہیدوں کا ثواب ملے گا ؟

 

کیا برتن میں پانی ڈال کر وضو کر ناسین مقصودہ میں سے ہے؟

سوال:۔سنا ہے کہ حضور پاک برتن میں پانی لے کر وضو فر مایا کرتے تھے ،تو کیا اس زمانے میںبرتن مثلا لوٹا وغیرہ میں پانی لے کر وضو کرنے سے ایک سو شہیدوں کا ثواب ملے گا ؟

جواب:۔

 اگر حضور ﷺ کے زمانے میں ٹونٹیاں ہوتیں آپ ﷺ ان کو استعمال فرماتے ، ٹونٹی کو چھوڑ کر

لونے سے وضو کرنا ایسی سنت نہیں جو دین میں مقصود ہو اوراس پر سو شہیدوں کے ثواب کا وعدہ ہو اگر کوئی شخص کہے کہ حضور ﷺ نے اونٹنی پرسوار ہو کرحج کیا تھالہذا میں بجائے ہوائی جہاز ، بس، کار کے اونٹنی پر حج کروں گا تو اس شخص کا یہ قول کیا ہوگا، ظاہر ہے کہ غلط ہوگا اور خواہ خواہ اپنے آپ کو مشقت میں ڈالنا ہوگا۔

 فقط واللہ تعالی اعلم

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *