سوال : وضو کے بعد قبلہ رو ہو کر دعا پڑھتے وقت اور کلمہ پڑھتے وقت الا اللہ پر انگلی گرانا کیسا ہے؟

 

بعد وضو لفظ الا اللہ پر انگلی گرانا ثابت نہیں

سوال: وضو کے بعد قبلہ رو ہو کر دعا پڑھتے وقت اور کلمہ پڑھتے وقت الا اللہ پر انگلیگرانا کیسا ہے؟

جواب:۔

 وضو کے بعد قبلہ رو ہو کر آسمان کی طرف منہ اٹھا کر کلمہ شہادت اور دعا پڑھنا ثابت ہے

اور ایک روایت میں انگلی اٹھانے کا بھی ذکر ہے (۲) باقی الا اللہ پر انگی گرانا تشہد میں تو ثابت ہے لیکن وضو کے

متعلق کوئی روایت نہیں ملی لہذا ایسے عمل سے بچا جائے ۔

واللہ تعالیٰ اعلم

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *