اتوار، 22 جون، 2025

سوال:۔ مسجد میں جماعت کھڑی ہو چکی ہو اب ہم وضو سے پہلے مسواک کریں یا بغیر مسواک کے وضو کریں؟

 

بوقتضرورت سنن وضو کو چھوڑا جا سکتا ہے

سوال:۔ مسجد میں جماعت کھڑی ہو چکی ہو اب ہم وضو سے پہلے مسواک کریں یا بغیر مسواک کے وضو کریں؟

جواب:۔ وضو میں مسواک کرنا سنت ہے البتہ جب نماز کھڑی ہو جائے اور جماعت چلے جانے کا اندیشہ ہو تو مسواک کو مختصر کر کے یا مسواک کئے بغیر وضو کر کے جماعت میں شریک ہو جائیں کیونکہ مسواک کرنا سنت ہے اور جماعت واجب ہے اور سنت سے واجب مقدم ہوتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں