بعد
وضور و مال سے اعضاء صاف کرنا
جواب:۔
وضو
کے بعد اعضائے وضو کور و مال سے صاف کرنا اور نہ کرنا دونوں جائز ہیں۔ جو صورت بھی
اختیار
کرے نیت سنت کی ہو (۲) البتہ
بہتر یہ ہے کہ رومال استعمال کرنے کی صورت میں زیادہ نہ رگڑے تا کہ وضو
کا
کچھ اثر باقی رہے۔
واللہ
سبحانہ و تعالیٰ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں