اگرجانور کی ٹانگ ٹوٹ جائے اور اس کا لنگڑا پن ظاہر نہ ہوتا ہو تو کیا اس کی قربانیجائز ہو گی؟
جواب
اگر جانور کی ٹانگ ٹوٹ جائے اور وہ
چلتے
وقت اس ٹانگ کا سہارا لیتا ہو،
اور
ظاہر طور پر لنگڑا پن محسوس نہ ہو،
تو
ایسے جانور کی قربانی جائز ہے۔
لیکن اگر جانور
اس
ٹانگ کو زمین پر بالکل نہ رکھتا ہو،
اور
تین ٹانگوں کے سہارے چلتا ہو،
تو
یہ شرعی طور پر قربانی میں عیب دار شمار ہوگا، اور قربانی جائز نہیں ہو گی۔
واللہ اعلم بالصواب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں