سوال
:۔ وضو میں مسح راس کی فرض مقدار تحریر فرمائیں عام طور پر ربع رأس اور اس مقدار
کو ناصیہ سے
تعبیر
کرتے ہیں تو ناصیہ چوتھائی سر کیسے بنا؟
جواب:
مسیح
راس کی فرض مقدار ربع راس ہے جس کو ناصیہ سے تعبیر کیا جاتا ہے واضح ہو کہ ناصیہ
سے
صرف
چوٹی مراد نہیں ہے بلکہ سر کا مقدم حصہ مراد ہے۔
واللہ
تعالیٰ اعلم