مسح
کے وقت سر سے ٹوپی اتارنے کا حکم
سوال:۔ٹوپی کو سر سے نہ اتارنے کی وجہ سے مسلح ہو جائے گا یا نہیں۔
جواب:۔
مسح
کے وقت ٹوپی کو سر سے اتارنا ضروری نہیں ، ہاں پورے سر کا مسح کرنا سنت مؤکدہ ہے،
لہذا ٹوپی اتارے بغیر پورے سر کا مسح کرلے تو سنت ادا ہو جائے گی (البتہ اگرٹو پی کی وجہ سے چوتھائی سر کا مسح نہ
ہوا تو وضو نہیں ہوگا۔
فقط
واللہ تعالی اعلم