سوال:۔
اگر کوئی آدمی پورے سر کے بالوں پر مہندی لگائے تو مہندی کے ہوتے ہوئے سر کا مسح
جواب:۔
چونکہ مہندی پانی کی تری کو سر کے بالوں تک
پہنچنے سے مانع ہے اگر پانی پہنچ بھی جائے
تو
مہندی سے ملکر پہنچےگا تو ماء مطلق نہ ہوا۔ لہذا مہندی کے ہوتے ہوئے سر پر مسح
کرنا جائز نہیں ہے
واللہ
تعالیٰ اعلم