جماعت چھوٹنے کا اندیشہ ہو تو فرائض وضو پر اتفاق کیا جا سکتا ہے
سوال
جماعت کھڑی ہو جائے تو کامل وضو کر کے شامل ہونا چاہیے یا فقط فرائض پر عمل کر کے یعنی
سنتوں کو چھوڑ کر مختصر وضو کر کے جماعت میں شامل ہو جائے
الجواب
حتی
المقدور سننے وضو کو پورا کیا جائے تا ہم اگر جماعت ختم ہونے کا اندیشہ ہو تو سنن
کو چھوڑ کر فرائض پر اتفاق کیا جائے حدیث شریف میں ہے
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
اسبغوالوضوء ائ اتموہ باتیان جمیج فرائضہ وسننہ آؤ اکملواواجباتہ (15/2)
واللہ تعالیٰ اعلم