دانت کا خول بھر دینے سے وضو کا حکم
سوال دانت میں کھوڑ وغیرہ بھروانے سے کیا وضو ہو جاتا ہے یا
نہیں یا چاندی کا مصنوعی دانت لگوانے سے وضو ہو جاتا ہے یا نہیں
الجواب
دانت میں کھوڑ وغیرہ بھروانے سے وضو ہو جاتا ہے اور اسی طرح
چاندی کا مصنوعی دانت لگوانے سے بھی وضو ہو جاتا ہے
واللہ اعلم باالصواب