ہونٹوں پر لپ لپ سٹک لگی ہوئی ہو تو وضو ہو جاتا ہے
سوال ہو نٹو پر لپ سٹک لگی ہوئی ہو تو وضو ہو جاتا ہے یا نہیں
نیز بطور زینت للزوج کا لگانا کیسا ہے
جواب لپسٹک لگی ہوئی ہو تو وضو ہو جاتا ہے کیونکہ اس کی طے
نہیں ہوتی لیکن اگر کسی لپسٹک کی تہہ جم جائے جس سے پانی جلد تک نہ پہنچ سکے تو اس
کو اتارے بغیر وضو نہ ہوگا
(لایمنع)
الطھارت (ونیم) آئ خرء ذباب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وکذا دھن ( الدرالمختار 154/1 تحت فرائض
الغسل)
) اور
زینت لزوج کے لیے لپسٹک لگانا جائز بلکہ مستحسن ہے ح،د)
واللہ تعالی اعلم