سرخی کے باوجود وضو ہو جائے گا
سوال :۔ اگر سرخی لگی ہوئی ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہوجاتا ہے یا نہیں، یا سرخی اتار کر پھر وضو کیا جائے؟
جواب:۔ سرخی کو اتارنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ صرف رنگ
ہوتا ہے جسامت نہیں ہوتی لہذا وضو
ہو جائے گا۔ اس لئے کہ پانی کے پہنچنے سے کوئی مانع نہیں ہے
۔ (۴) ( تاہم اگر کوئی چیز پانی کے پہنچنے سے مانع ہو تو
پھر اس کا اتار کر وضو کرنا ضروری ہو گا ح ، د)
في الدر المختار
(فرائض الغسل ۱۵۴/۱): ولا يمنع ( ما على
ظفر صباغ) ولا ( طعام بين اسنانه)
او في سنه المجوف ،
به يفتي . وقيل ان صلبا منع وهو الاصح.
وفى الشامية ( مطلب
فى ابحاث الغسل) (قوله وهو الاصح صرح به في شرح المنية وقال لامتاع
نفوذ الماء مع عدم
الضرورة والحرج الخ
فقط واللہ اعلم