ذکر اللہ کے لئے وضو شرط نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ
کلمہ شریف یا درود شریف پڑھتے اللہ
خارج ہو جائے تو کیا کلمہ شریف دوبارہ پڑھنا چاہیئے
جواب:۔
دوبارہ پڑھنا ضروری
نہیں ہے
في رد المحتار ( ۱ / ۰:۲۹۳)
قوله وقراءة قرآن
قوله بقصده فلو قرأت الفاتحة على وجه الدعاء أو شيأ من الآيات التي فيها معي
الدعاء ولم ترد
القراءة لا بأس به ، والله تعالى اعلم
الجواب صواب