اعضاء
وضو پر جمی تہہ مانع وضو ہے
سوال:۔
ایک آدمی کا دروازے رنگ کرنے کا پیشہ ہے جب نماز وغیرہ کا وقت ہوتا ہے تو ناخن پر
رنگ
وغیرہ
ہو تو وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
جواب:۔
رنگ
ریزی کرنے والے کے لئے ضروری ہے کہ مٹی کے تیل وغیرہ کے ساتھ وضو کے
اعضاء
کو اچھی طرح صاف کرے تاکہ روغن کی جمی ہوئی تہ اتر جائے ۔ ہاں ! اگر روغن کی تہہ
جمی ہوئی نہیں ہے بلکہ
صرف
رنگ نظر آتا ہے جو پانی پہنچنے سے مانع نہیں ہے تو وضو ہو جائے گا۔
واللہ
تعالیٰ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں