جواب: -
رنگ ریزی کرنے والے کے لئے ضروری ہے کہ مٹی کے تیل وغیرہ کے
ساتھ وضو کے
اعضاء کو اچھی طرح صاف کرے تا کہ روغن کی جمی ہوئی تہہ اتر
جائے ۔
ہاں ! اگر روغن کی تہ جمی ہوئی نہیں ہے بلکہ صرف رنگ نظر
آتا ہے جو پانی پہنچنے سے مانع نہیں ہے تو وضو ہو جائے گا۔
فقط اللہ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں