سوال :۔ ہاتھ پاؤں وغیرہ پر ویزلین لگانا پھر وضو کرنا کیسا
ہے؟
جواب:۔
عام عادت کے مطابق
ویزلین وغیرہ لگانے کے بعد وضو کرنا درست ہے تاہم اگر ویزلین کا لیپ اس طرح لگا دیا۔
کہ تبہ بن گئی جس سے پانی جسم تک نہیں پہنچتا تو پھر وضو درست نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم