سیاہی
وغیرہ پانی پہنچنے سے مانع ہو تو وضو نہ ہوگا
سوال:۔
ووٹ ڈالتے وقت جو سیاہی انگوٹھے پر لگائی جاتی ہے اس کی وجہ سے انگوٹھے کی جلد پر
پانی
نہیں
پہنچتا کیا اس کے ہوتے ہوئے وضو ہو جاتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔
اگر
یہ سیاہی مانع وصول آب نہیں ہے جیسا کہ غالب گمان ہے تب تو وضو اور غسل درست ہے ۔
اور اگر غالب گمان ہو کہ یہ سیاہی پانی کو عضو تک نہیں جانے دیتی تو اس سیاہی کو
فوراً دھولیا جائے اس کے بغیر وضو غسل
صحیح
نہ ہوگا ۔
واللہ
تعالیٰ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں