سوال
:۔ سر پر جو مصنوعی بال پیوست کر دیئے جائیں اور اتر بھی نہ سکیں تو ان پر مسح کا
کیا حکم ہے
جواب:۔
مصنوعی
بال جو پیوست ہو چکے ہیں ان پر مسح کرنے کی گنجائش ہے ۔اور وہ بال جو علیحدہ ہو
سکتے
ہیں ان پر مسح کرنا جائز نہیں ہے، اگر ان کو اتارے بغیر مسح کیا گیا تو مسح نہیں
ہوگا ۔
واللہ
تعالیٰ اعلم