سوال:۔ حالت احرام میں عورت سر کا مسح کر سکتی ہے یا نہیں؟ اگر کر سکتی ہے تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

 

محرم کے لئے بھی سر کا مسح ضروری ہے

سوال:۔حالت احرام میں عورت سر کا مسح کر سکتی ہے یا نہیں؟ اگر کر سکتی ہے تو اس کا طریقہکیا ہے؟

 

جواب:۔ حالت احرام میں وضو کرتے وقت عورت اور مرد پر سر کا مسح کرنا فرض ہے اور اس کا طریقہ وہی ہے جو عام حالت میں مسح کا طریقہ ہے۔ کئی عورتیں سر پر رکھے ہوئے دوپٹے پر مسح کر لیتی ہیں بالوں پر مسح

نہیں کرتیں یہ طریقہ بالکل غلط ہے اس سے وضو نہیں ہوتا

واللہ تعالیٰ اعلم

فتویٰ

یہ بلاگ تلاش کریں

آپ کا مطلوبہ فتویٰ تلاش کریں: مسئلہ، سوال، یا عنوان لکھیں

"قرآن، حدیث، فقہ، اسلامی تاریخ، نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، نکاح، طلاق، فتاویٰ، مسنون دعائیں، درود شریف،

مشہور اشاعتیں

About me

Welcome to Wisdom Nexus. I'm Muhammad Abu Ubaidah, an Islamic scholar and educator from Kot Addu, Pakistan. I have completed the full Dars-e-Nizami course۔Thank you for being here.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *