کیا
قرآن سے پاؤں کا مسح ثابت ہے؟
سوال:۔ ایک آدمی کہتا ہے کہ پاؤں کا مسح کرنا قرآن پاک سے ثابت ہے کیا یہ میچ ہے؟
جواب:۔
اگر موزے پہنے ہوئے نہ ہوں تو وضو میں پاؤں کا
دھونا فرض ہے باقی بغیر موزوں کے وضو میں پاؤں کا مسح کرنا کسی صحیح دلیل سے ثابت
نہیں ہے۔ جو شخص یہ کہتا ہے کہ بغیر موزہ کے پاؤں کا مسح کرنا قرآن پاک سے ثابت ہے
اس نے قرآن مجید اور احادیث رسول اللہ کو سمجھ ہی نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم