سوال نمبر
جواب
واضح رہے کہ گواہوں کا دلہن کو پہچاننے سے مراد اس کی ذات
کا تعارف ہے، اس کی تشخیص نہیں۔ لہٰذا اگر دلہن مجلسِ نکاح میں موجود
نہ ہو، تب بھی اس کی ولدیت سمیت نام کے ذریعہ تعارف کروانا کافی ہے۔ اس سے
نکاح شرعاً منعقد ہو جاتا ہے۔
سوال نمبر