محرممیں کالے کپڑے۔پہنا کیسا اور کیا کالے کپڑے کو ہمارے نبی ﷺ نے پسند فرمایا ہیںرہنمائی فرمائیں گا
الجواب
خاص
طور پر محرم کے مہینے میں کالے رنگ کا لباس پہننا روافض کا شعار بن چکا ہے، اس لیے
جن ایام میں یہ لوگ سیاہ لباس پہنتے ہیں اس دوران اس طبقے کے ساتھ مشابہت سے بچنے
کے لیے سیاہ لباس سے اجتناب لازم ہے۔ البتہ کالے کپڑے بیچنا جائز ہے، اس لیے
کہ کالے کپڑے کے کئی استعمال ہوسکتے ہیں، لیکن اگر کسی کے بارے میں معلوم ہو جائے کہ وہ رافضی رسم پورا کرنے کے لیے کالا کپڑا خرید رہا ہے تو اس
کو نہیں بیچنا چاہیے، البتہ اگر کسی نے بیچ دیا ہو تو اس کی قیمت حرام نہ ہوگی۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد
المحتار) (1 / 624)
فإن التشبه بهم لايكره في كل شيء، بل في
المذموم وفيما يقصد به التشبه
فقظ اللہ اعلم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں